the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
نئی دہلی،یکم اپریل(ایجنسی) وزیر اعظم نریندر مودی نے آج نائب صدر جمہوریہ محمد حامد انصاری کو اپنی سالگرہ کی مبارکباد دی۔
وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے تہنیتی پیغام میں کہا کہ " ہم اپنے مؤقر و محترم



نائب صدر جمہوریہ حامد انصاری جی کو ان کی سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہیں اور ان کی درازی عمر اور صحت کی دعا کرتے ہیں"۔
واشنگٹن سے مسٹر نریندر مودی نے کہا کہ "محمد حامد انصاری جی اپنی عوامی زندگی کی طویل مدت کے دوران مختلف عہدوں پر ملک کی نمایا ں خدمات انجام دی ہیں"۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.